کراچی ،گلشن اقبال میں ہلاک دہشت گرد نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کا بھتیجا نکلا
جمعہ 28 اگست 2015 16:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 18 اگست کو ہلاک دہشت گرد نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کا بھتیجا نکلا، حساس اداروں نے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کرلیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں 18اگست کو حساس اداروں کے ساتھ مقابلے میں ہلاک دہشت گرد نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کا بھتیجا نکلا، ادریس البلوشی دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا، حساس اداروں کو نیٹ ورک کی اہم معلومات مل گئی ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.