کاشتکار در بدر ہوگئے ، شوگر ملز مالکان حکومت کو بھی بلیک میل کررہے ہیں ، انہیں پھانسیاں
دی جائیں پنجاب اسمبلی میں ارکان کی جذباتی تقریریں
جمعہ 28 اگست 2015 20:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) پنجاب اسمبلی نے گنے کے کاشتکاروں ادائیگی نہ ہونے اور شوگر ملز مالکان کے رویے پر شدید احتجاج کیا ے اور کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان ایک طرف کاشتکاروں کو ادائیگی نہیں کر رہے تو دوسری جانب حکومت کو بلیک میل کرتے ہوئیے مطالبہ کر رہے کہ انہیں قرجہ دیا جساے گا تو وہ کاشتکاروں کو ادائیگی کریں گے ۔
سپیکر نے حیرت کا اظہار کیا کہ وزیر خوراک نے ایوان کو تایا تھا کہ یہ ادائیگی کافی ھد تک ہوگئی ہے اور تھوڑی سی باقی ہے ْ سپیکر نے وزیر خوراک کو پیر کو جواب پیش کرنے کی ہدایت کی اور حکم دیا کہ اس روز کین کمشنر سمیت متعلقہ تمام افسر بھی اسمبلی میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ اجلاس کے دوران حکومتی رکن شیخ علاؤالدین ، پی ٹی آئی کے میاں اسلم اقبال اور متعدد دیگر ارکان نے کاشتکاروں کو گنے کی ادائیگی نہ کیے جان کا معاملہ اٹھایا ، شخ علاؤالدین نے شوگر ملز مالکان کے ایک اشتہار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملز مالکان چینی بیچ چکے ہیں جبکہ کاشتکاروں کو ابھی تک ادائیگی بھی نہیں کی گئی اور اب ملز مالکان کہتے ہیں کہ حکومت انہیں قرضہ دے گی تو وہ ادائیگی کریں گے ، یہ کسانوں کے ساتھ ظلم اور حکومت کو کھلا کھلا بلیک میل کرنے والی بات ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.