لاہور ہائیکورٹ کا بچوں کو ماں سے لیکر ان کے دادا کی تحویل میں دینے کا حکم
بچوں نے داداکے ساتھ جانے سے انکارکردیا،بچے اور ماں ہائیکورٹ کے احاطے میں چیختے چلاتے رہے
جمعہ 28 اگست 2015 21:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس میں بچوں کو ماں سے لیکر ان کے دادا کی تحویل میں دینے کا حکم دیدیا ، بچوں نے اپنے داداکے ساتھ جانے سے انکارکردیا،بچے اور ان کی ماں ہائیکورٹ کے احاطے میں چیختے چلاتے رہے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردارنعیم نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
بچوں کے دادا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ رضوانہ بی بی نے دوسری شادی کرلی ہے اور وہ بچوں کی بہتر پرورش نہیں کر رہی لہٰذا استدعاہے کہ بچوں کو ماں سے لیکر ان کے حوالے کردیا جائے۔
فاضل عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد بچوں کو ماں کی تحویل سے لیکر ان کے داداکی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد بچوں نے اپنے داداکے ساتھ جانے سے انکار کرتے ہوئے ہائیکورٹ کے احاطے میں چیختا چلانا شروع کر دیا۔بچوں کی ماں رضوانہ بی بی بھی بچوں سے دورہونے پر ہائیکورٹ میں واویلہ کرتی رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.