خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونیوالے 41ہزار سے زائد کونسلرزنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا،سیکوررٹی کے سخت انتظامات
ہفتہ 29 اگست 2015 15:59
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے اکتالیس ہزار سے زائد کونسلروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ،پشاور کے138ضلع کونسلرز اور138 تحصیل کونسلرز نے حلف اٹھا لیا ۔ حلف برادری کے لیے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔خیبر پختونخوا میں اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہونے کامرحلہ مکمل ہوگیا۔
صوبے میں اکتالیس ہزار سے زائد نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھا لیا ہے، ڈسٹرکٹ کونسل ہال پشاور میں پشاور سے منتخب ہونے والے 138 ضلع کونسلرز نے حلف اٹھایا ۔ ایڈیشنل کمشنر پشاور اسامہ احمد واڑئچ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا ۔ ٹاون کونسلرز کی حلف برادری کی تقریب گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ون میں منعقد ہوئی جس میں پشاور سے منتخب ہونے والے138 تحصیل کونسلرز نے حلف اٹھایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.