بھارت جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے‘آپریشن ضرب عضب نے بھارتی عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں:صاحبزادہ حامد سعید کاظمی
ہفتہ 29 اگست 2015 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) سابق وفاقی وزیر اور نظام مصطفی پارٹی کے مرکز ی رہنما صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔آپریشن ضرب عضب نے بھارتی عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں۔بلوچستان کے حالات بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ باغی بلوچوں کا ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہو نا خوش آئند ہے۔
بلوچستان کے لوگ پاکستان سے نہیں ظالم سرداروں سے آزادی چاہتے ہیں۔بھارت کو افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ کم ہونے پر پریشانی ہے۔(جاری ہے)
انجمن طلباء اسلام کے مرکزی چیئرمین محمد عاکف طاہر کی قیادت میں آنیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے حامد سعید کاظمی نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔قوم کو تقسیم کرنے والے بھارت کے مقاصد پورے کررہے ہیں۔
افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کیا جائے۔قرارداد مقاصد پر عمل ہی تمام مسائل کا حل ہے۔کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے۔لیڈرز قوم میں یکجہتی و اتحاد پیدا کریں ۔ خطبہ جمعتہ الوداع ہر سرکاری دفتر میں آویزاں کیا جائے۔بھارت کا 6ستمبر کو یوم فتح منانا تازیخ سے بد ترین مذاق ہے۔بھارتی سیکولر ازم کے ڈھول کا پول کھل گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.