بھارتی جارحیت کے خلاف قوم میں 65ء والا جذبہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے‘جماعۃ الدعوۃ
بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر فائرنگ اور گولہ باری کھلا اعلان جنگ ہے کسی صورت خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہیے‘رہنماؤں کا مشترکہ بیان
ہفتہ 29 اگست 2015 18:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) جماعۃالدعوۃ پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف قوم میں 65ء والا جذبہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے، ہندوستان بیرونی قوتوں کی شہ پر سرحدوں پر فائرنگ اور گولہ باری کر رہا ہے، بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے،پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے پشت پر کھڑی ہے اور کسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
اپنے مشترکہ بیان میں جماعۃالدعوۃ سیاسی امو رکے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، مولانا امیر حمزہ، مولانا ابو الہاشم اور حافظ خالد ولید نے کہاکہ پاکستان اﷲ کے فضل و کرم سے ایٹمی قوت اور بہترین میزائل ٹیکنالوجی کا حامل ملک ہے۔ بھارت جیسا بزدل دشمن سرحدوں پر فائرنگ کے ذریعہ نہتے شہریوں کو نشانہ بناکر اور اپنی فوج کی تعداد بڑھا کر پاکستان کودھمکانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.