
Control Line - Urdu News
کنٹرول لائن ۔ متعلقہ خبریں
-
چناری ،پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر کنٹرول لائن پر واقع ضلع جہلم ویلی کے ہیلتھ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ
ایمبولینسز ڈرائیورز،میڈیکل آفیسرزاورپیرا میڈیکل سٹاف کو چوبیس گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پہلگام: غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، شہباز شریف
ڈی ڈبلیو ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پہلگام کا افسوسناک واقع ہندوستان کی شرمناک 78 سالہ پالیسی کا تسلسل ہے،راجہ فیصل ممتازراٹھور
ہندوستان پہلگام فالس فیلگ آپریشن کا سہارا لیکر پاکستان یا آزاد کشمیر پر حملہ کرنا چاہتا ہے جو ہندوستان کی آخری غلطی ہوگی
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پہلگام حملہ:بھارت اپنی سیکورٹی ناکامی تسلیم کرے یا الزام پاکستان پر دھرے، بھارتی قیادت مخمصے کا شکار
بدھ 23 اپریل 2025 - -
مسلم کانفرنس کشمیریوں کی نمائندہ جماعت، تحریک آزادی کشمیر اور تکمیل پاکستان کی داعی ہے، سردار عتیق احمد خان
مسلم کانفرنس مشکل حالات سے نکل چکی ،وقت دور نہیں جب ریاست بھر میں مسلم کانفرنس ایک بار پھر اُبھر کر سامنے آئے گی، سردار عتیق احمد خان کا خطاب
منگل 8 اپریل 2025 -
کنٹرول لائن سے متعلقہ تصاویر
-
ریاست کا ہر بچہ ہر بوڑھا ہر جوان مرد و زن تحریک آزادی کشمیر کو مسلم کانفرنس میں تلاش کر سکتا ہے، سر دار عتیق احمد خان
منگل 8 اپریل 2025 - -
اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر کا اجلاس ، مولانا محمود الحسن اشرف اور مولانا محمد الطاف حسین سیفی کی پیش کردہ قراردادیں متفقہ طور پر منظور
پیر 7 اپریل 2025 - -
پاک فوج کے جوانوں نے ہر محاذ پر دفاع وطن اور آزاد کشمیر کے کنٹرول لائن پر دشمن کے دانت کھٹے کیے ہیں،سردار عتیق احمد خان
مسلم کانفرنس نے شہدائے گیاری کی برسی آزاد کشمیر بھر میں صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ہدایت پر عقیدت اور احترام سے منائی
پیر 7 اپریل 2025 - -
جموں، بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی
پیر 24 مارچ 2025 - -
بھارتی فوج نے تحریک آزادی کشمیرکو دبانے کے لیے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں’’کامیکاز‘‘ڈرونز تعینات کردیے
اتوار 23 فروری 2025 - -
بھارتی فوج نے تحریک آزادی کشمیرکو دبانے کے لیے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں''کامیکاز''ڈرونز تعینات کردیے
اتوار 23 فروری 2025 -
-
لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے مزید دو کشمیریوںکی جائیداد ضبط کر لی،مقبوضہ جموںوکشمیر کی سنگین صورتحال عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی ہے، حریت کانفرنس
جمعہ 21 فروری 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی، حریت کانفرنس
جمعہ 21 فروری 2025 - -
لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے مزید دو کشمیریوں کی جائیداد ضبط کر لی،مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی، حریت کانفرنس
جمعہ 21 فروری 2025 - -
پونچھ : بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی
جمعہ 21 فروری 2025 - -
پونچھ ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی
جمعہ 21 فروری 2025 - -
مقبوضہ جموںوکشمیر،کنٹرول لائن پرفائرنگ کے پراسرار واقعے میں بھارتی فوجی زخمی
جمعہ 14 فروری 2025 - -
بھارت نے ہمیشہ آزاد کشمیر کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کی،وزیرداخلہ آزاد کشمیر
جمعہ 14 فروری 2025 - -
بھارتی فوجیوں کی مختلف اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں
منگل 11 فروری 2025 - -
راجوری میںبھارتی فوجی گولی لگنے سے زخمی
منگل 11 فروری 2025 -
Latest News about Control Line in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Control Line. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کنٹرول لائن سے متعلقہ مضامین
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
کشمیری مسلمان اپنی آزادی کیلئے تڑپ رہے ہیں
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی بات کی لیکن بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر اڑا ہوا ہے
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام ..
-
کشمیر موقف پر پاکستان سعودی عرب متحد
بلاشبہ کشمیر تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا۔ جس پر کشمیری مسلمانوں نے جدوجہد آزادی اور اپنے ..
-
یوم یکجہتی کشمیر !
کشمیر در حقیقت تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا۔
مزید مضامین
کنٹرول لائن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.