موٹر وے پولیس نے واردات کی نیت سے مو جود ملزم کو گر فتار کر کے نا جا ئز اسلحہ برآمد کر لیا
ہفتہ 29 اگست 2015 19:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس این فا ئیو سنٹر ل نے قومی شاہراہ پرکسوا ل کے قر یب واردات کی نیت سے مو جود ملزم کو گر فتار کر کے نا جا ئز اسلحہ برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس سنٹر ل زون کے پٹرولنگ افسران میاں عا شق حسین اور محمد ر فیق نے قومی شا ہراہ پر تھا نہ کسوال کے علاقہ میں ایک مشکوک شخص کو رکنے کا کہا تو اس نے ر کنے کی بجائے قر یبی جنگل میں فرار ہونے کی کو شش کی جس پر مو ٹروے پولیس افسران نے تعاقب کر کے بشیر احمد ولد محمد حسین سکنہ کوٹ عبد المالک لاہور کو گر فتار کر کے اس کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔
گر فتار ہونے والے ملزم کو ناجا ئز اسلحہ سمیت مقا می پولیس کے حوالے مذید تفتیش کے لیے کر دیا گیا۔ زونل کمانڈر ڈ ی آئی جی مرزا فاران بیگ نے پٹرولنگ افسران کی اچھی کارکردگی پر ا ن کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شا با ش دی اورافسرا ن کو اسی جذبے کے ساتھ اپنی ڈیوٹی کو ادا کر نے کی ہدائت کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.