لاہور پولیس نے ڈولفن فورس کیلئے پولیس لائنز کی تعمیرو اخراجات کیلئے پنجاب حکومت سے270کروڑ روپے مانگ لئے
رقم سے 27کنال اراضی پر پولیس لائنز ،چھ ڈویژنز میں دفاتر کی تعمیر اور آلات کی خریداری عمل میں لائی جائے گی
ہفتہ 29 اگست 2015 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) لاہور پولیس نے ڈولفن فورس کیلئے والٹن روڈ پر پولیس لائنز کی تعمیر اور دیگر اخراجات کیلئے پنجاب حکومت سے 2ارب70کروڑ روپے مانگ لئے ۔ہفتہ کو ذرائع کے مطابق پولیس کی طرف سے پنجاب حکومت کو سمری ارسال کی گئی تھی تاہم اسے اعتراضات لگا کر واپس بھجوا دیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس حکام نے ان اعتراضات کو دور کر کے اسے وزیراعلیٰ سے منظوری کے لئے دوبارہ ارسال کیا ہے ۔
سمری میں 2ارب70کروڑ روپے کی رقم مانگی گئی ہے جس سے والٹن روڈپر 27کنال اراضی پر ڈولفن فورس کے لئے پولیس لائنز ،چھ ڈویژنز میں دفاتر کی تعمیر اور آلات کی خریداری عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈولفن فورس کے لئے 35جدید ترین موٹر سائیکل بھی پاکستان پہنچ چکی ہیں اور ان میں ہر ایک موٹر سائیکل کی مالیت 15لاکھ روپے ہے ۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.