انجمن تاجران کا ملک بھر میں ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 9 ستمبر کو شٹر ڈاؤن کا اعلان
حکومتی اقدامات کے خلاف 2 ستمبر سے تحریک، 4 ستمبر سے بینکوں سے مکمل تاجران کا لین دین بند کرائیں گے ،خالد پرویز
ہفتہ 29 اگست 2015 20:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) انجمن تاجران نے ملک بھر میں ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 9 ستمبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجمن تاجران کے مرکزی صدر خالد پرویز کا کہنا ہے کہ بینک ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے حکومت کے اقدامات کے خلاف 2 ستمبر سے تحریک چلائیں گے۔
(جاری ہے)
4 ستمبر سے بینکوں سے مکمل طور پر تاجران کا لین دین بند کرائیں گے انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران نے یہ ضلع سطح پر دو ستمبر کو احتجاجی مظاہرہ کریں گے ۔
واضح رہے کہ حکومت اور تاجران کے درمیان بینک ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے متعدد مذاکرات کسی حتمی فیصلے تک پہنچنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تاجران کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ودہولڈنگ ٹیکس صدارتی آرڈیننس کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.