بھارت سر حدی علا قوں میں بسنے والوں کے حو صلے کبھی پست نہیں کر سکتا، شہد ائے پاکستان ویلفیئر ایسو سی ایشن
پیر 31 اگست 2015 14:13
سیالکوٹ ۔31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) بھارت آئے روز ورکنگ با ؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ور زی کر کے سر حدی علا قوں کے قریب بسنے والوں کے حو صلے کبھی پست نہیں کر سکتا ،ہم اپنے وطن کے دفاع کے لئے سب کچھ قربا ن کر نے کو تیا ر ہیں ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار شہد ائے پاکستان ویلفیئر ایسو سی ایشن کے صدر محبو ب احمد گیلا نی ،چوہدری فیصل گجر،قیصر محمو د ،رانا طلعت ،یا سر خا ن نے بھا رت کی حالیہ فائرنگ سے زخمی ہو نیوالوں سے ہسپتال میں ملا قات کے دو ران کیا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت مقبو ضہ کشمیر اور سر حدی علاقوں میں بلا جواز فائرنگ کا سلسلہ بند کرے ورنہ افواج پاکستان اور عوام اس کا بھر پور جواب دینا جا نتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان سے بلا وجہ الجھ رہا ہے ۔انہوں نے حکو مت پاکستان سے زخمیوں کے لئے ہر ممکن مدد کی اپیل کر تے ہو ئے شہید اور زخمی ہو نیوالوں کے لئے دعا کی ۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.