بہتر صحت کیلئے سبزیاں اور صبح کی سیر ضروری ہے‘ ماہرین غذائیت
پیر 31 اگست 2015 14:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) انسانی جسم کو خوراک کے جن اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے زیادہ پکانے سے وہ اجزاء اکثر اپنی افادیت کھو بیٹھتے ہیں ، میڈیکل سائنس اور ماہرین غذائیت زیادہ تر اسی بات پر زور دیتے ہیں کہ انسان کو صحت مند رہنے کیلئے زیادہ سے زیادہ کچی خوراک اور سلاد کا استعمال کرنا چاہئے اور سیر کو معمول بنانا چاہئے ۔
ان خیالات کا اظہار ماہر غذائیت پرو فیسر حکیم محمد ثنا اللہ حلاج ،حکیم محمد افضل میو، حکیم ڈاکٹر محمد عابد شفیع، حکیم حامد رشید ڈوگر، حکیم ڈاکٹر اشفاق احمد میاں نے نیشنل ہربل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں طلباء کو علاج بالغذاء کے حوالے سے خصوصی لیکچر کے دوران کیا۔ ماہرین غذائیت نے بتایاکہ خوراک میں متعدداقسام کی سبزیاں جیسے گاجر ، مولی ، ٹماٹر، ککڑی ، چقندر، گوبھی ، شملہ مرچ، اور شلجم وغیرہ شامل ہیں ان سبزیوں میں شامل وٹامنز اور نمکیات زیادہ تر پکانے سے ضائع ہو جاتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.