اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ: افغانستان، نیپال اور سعودی عرب نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
پیر 31 اگست 2015 15:26
کوالالمپور۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ میں افغانستان نے یو اے ای، نیپال نے ملائیشیا اور سعودی عرب نے کویت کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یوتھ پریمیئر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ہیں، گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
یو اے ای کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 88 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ورونا پریرا 34 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، طارق نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ افغان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 12.5 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ حضرت اللہ اور ناصر خان نے 41 ، 41 رنز بنائے۔ طارق کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ دوسرے میچ میں نیپال نے میزبان ٹیم ملائیشیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.