مو ٹر رجسٹریشن سسٹم کو سی پی ایل سی ،اے سی ایل سی کے سا تھ ٹریفک پو لیس کو بھی مر بو ط کیا جا ئیگا،گیا ن چند ایسرا نی
پیر 31 اگست 2015 17:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء)صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن گیا ن چند ایسرا نی نے کہا ہے کہ گا ڑیا ں چھیننے کی وارداتوں کا خا تمہ کر نے کے لئے محکمہ پو لیس کے سا تھ محکمہ ایکسا ئز کو بھی ہم آہنگ کیا جا ئے گا اور محکمہ پو لیس کی گا ڑیو ں کو بھی ایکسا ئز کے اسکیننگ سسٹم سے گزارا جا ئے گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج اپنے دفتر میں اعلیٰ سطح کے اجلا س کی وزیر دا خلہ سندھ سہیل انو ر سیا ل کے ہمرا ہ با ہمی صدا رت کر تے ہو ئے کیا ۔
اجلا س میں ،آئی جی سندھ غلا م حیدر جما لی ،سیکریٹری دا خلہ مختا ر احمد سو مرو ،سیکریٹری ایکسا ئز مدثر اقبا ل ،ڈا ئریکٹر جنر ل ایکسا ئز ،شبیر احمد شیخ ،ڈا ئریکٹر ہیڈ کو ارٹر اختر آزا د سمیت اہم سر کا ر ی افسرا ن نے شر کت کی ۔(جاری ہے)
اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ محکمہ ایکسا ئز کے مو ٹر رجسٹریشن سسٹم کے ڈیٹا کو سی پی ایل سی ،اے سی ایل سی کے سا تھ ٹریفک پو لیس کو بھی مر بو ط کیا جا ئے گا ۔
صو با ئی وزیر ایکسا ئز نے کہا کہ محکمہ ایکسا ئز کے مو ٹر رجسٹریشن ونگ میں برو کر سسٹم کا خا تمہ کیا جا ئے اور اس ضمن میں قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں کا تعا و ن بھی حا صل کیا جائے اور کمپیو ٹر سسٹم کو ہر طر ح کی رجسٹریشن کے مرا حل میں مر بو ط کیا جا ئے کیو ں کہ جدید ٹیکنا لو جی کے استعما ل سے بدانتظامی اور کر پشن میں کا فی حد تک کمی آئی ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ فینسی نمبر پلیٹ لگا نا غیر قا نو نی ہے اس طر ح کے معاملات آگے چل کر جرا ئم کے سا تھ نتھی ہو ئے ہیں لہٰذا گا ڑیو ں پر فینسی نمبر پلیٹ لگا نے وا لے کہتے ہیں با اثر کیو ں نہ ہو ں ان کے خلا ف قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی مزید برا ں مو ٹر ڈیلر ایسو سی ایشن کو بھی پا بند کیا جا ئے کہ وہ گا ڑیو ں کی خرید و فروخت میں کا غذ ا ت کے سا تھ نمبر پلیٹ کے امر کو بھی ملحو ظ خا طر رکھیں ۔صو با ئی وزیر ایکسا ئز اور وزیر دا خلہ نے کہا کہ فینسی نمبر پلیٹ کے خلا ف بہت جلد مہم شرو ع کی جا ئے گی جس میں اس طر ح کی گا ڑیو ں کی ضبطی ،جر ما نہ اور سزا بھی شا مل ہوگا اس کے لئے بہت جلد اخبا را ت اور الیکٹرو نک میڈیا میں تشہیری مہم بھی چلا ئی جا ئے گی پھر اس کے بعد کو ئی عذر قا بل قبول نہیں ہو گا ۔صو با ئی وزیر ایکسا ئز نے کہا کہ نمبر پلیٹ کے اجرا ء کے لئے ٹینڈر ہو چکا ہے بہت جلد گا ڑیو ں کے ما لکا ن کو نمبر پلیٹس جا ر ی کر دی جا ئیں گی ۔جب تک گا ڑ ی ما لکا ن پیلے رنگ کی عا ر ضی نمبر پلیٹ لگا سکتے ہیں ۔آ ئی جی سندھ نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ گا ڑیا ں چھیننے کی وا ر داتیں بہت کم ہو چکی ہیں اس کے لئے ہم جدید ٹیکنا لو جی سے استفا دہ کر رہے ہیں اور محکمہ ایکسا ئز کے کمپیو ٹر ڈیٹا کی مدد سے ہم جرا ئم کے قلع قمع کر نے میں پیش رفت کر تے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.