متحدہ مسلم لیگ ایک طاقت بنے گی جو اتحاد نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت ہوگی‘سید افتخار حسین گیلانی کی شمولیت بارش کا پہلا قطرہ ہیں‘ الائنس پیپلزپارٹی کیخلاف نہیں ہوگا : سردار ذوالفقار کھوسہ
اب پاکستان مسلم لیگ ن سے اب پ ت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے ، مسلم لیگ صرف پاکستان مسلم لیگ ہی رہے جو پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیئے امید کی کرن لے کر آئے :چوہدری شجاعت
پیر 31 اگست 2015 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) ہم کچھ ایام کے بعد قوم کیلئے اہم اعلان کرینگے جس میں بتائیں گے کہ متحدہ مسلم لیگ میں کون کون سے لوگ شامل ہونگے۔ متحدہ مسلم لیگ ایک طاقت بنے گی جو اتحاد نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت ہوگی۔ حکمران جماعت مسلم لیگ نہیں نواز لیگ ہے ۔ ن لیگی ایم پی اے سید افتخار حسین گیلانی بارش کا پہلا قطرہ ہیں جو ہمارے ساتھ شامل ہونگے ۔
یہ الائنس پیپلزپارٹی کیخلاف نہیں ہوگا ۔ فیصلہ کرچکے ہیں ملکر دوستوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما سردار ذوالفقار خان کھوسہ اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے باہمی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سردار ذوالفقار خان کھوسہ کی رہائشگاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہمارا سفر اکٹھا تھا آج یہی پیغام لے کر چوہدری شجاعت حسین آئے ہیں مسلم لیگ کے تمام دھڑے اکھٹے چلیں گے ہم چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر ‘ گلگت بلتستان بھی جائینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.