عوامی شکایات کے ازالے کے لئے قائم وزیر اعلیٰ کمپلینٹ اینڈریڈ سل خیبر پختونخوا میں عام لوگوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کا سلسلہ جاری
پیر 31 اگست 2015 22:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) عوامی شکایات کے ازالے کے لئے قائم وزیر اعلیٰ کمپلینٹ اینڈریڈ سل خیبر پختونخوا میں عام لوگوں کے مسائل کے حل اور شکایات کے ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ کمپلینٹ اینڈ ریڈر سیل کے چیئرمین دلروز خان کے دفتر سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نیشنل میٹریل،نیو بورن اینڈچائلڈ ہیلتھ پروگرام کے تمام آرگنائزرزانے تمام سوشل آرگنائزرزکی تنخواہوں کی ادائیگیوں کے لئے ایک شکایت درج کرائی تھی۔
مذکورہ شکایت صوبائی کو آرڈینیٹر MNCHپروگرام پشاور کو بھجوا دی گئی جس کے جواب میں صوبائی کو آرڈینیٹر MNCHپروگرام پشاور نے تمام سوشل آرگنائزرزکواپریل2015کے مہینے کی تنخواہیں ادا کر دیں اوراسی طرح فیزVIIحیات آباد کے رہائشی مسٹرسہیل نے فیز VIIحیات آباد میں آوارہ کتوں کو مارنے اور ان کا خاتمہ کرنے کے لئے واٹر اینڈسنیٹیشن سروسز حیات آباد آفس کے خلاف ایک شکایت درج کرائی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.