ملک بھر کی تمام ریفائنریز نے پیداواری منصوبوں کا آغاز کر دیا
منگل 1 ستمبر 2015 16:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پاک عرب ریفائنری کے علاوہ ملک کے دیگر تمام ریفائنریز نے اپنی پیداواری منصوبوں کا آغاز کر دیا ہے جن پر مجموعی طور 500 ملین ڈالر کی لاگت آ رہی ہے جس کے ذریعے ایندھن کی پیداوار حاصل ہو گی جو یورو II کے معیار پر پورا اترے گا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ریفائنری سمیت ( PRL) نے اپنا پیداواری جیونٹ سے ہی کام شروع کیا ہے تاہم دیگر ریفائنریز پایہ تکمیل کے قریب تر ہیں یہ تقریب 2016 کے تیسرے سماہی میں یورو II کی پیداوار شروع کر دیں گی ۔
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے سربراہ الیاس قادری کا کہنا ہے کہ پریمیئر موئر گیسولین ( PMG) کی پیداوار تکنیکی و مالیاتی طور پر قابل عمل آپشن نہیں ہے تاہم ریفائنریز نے اعلی پریمیئر موئر گیسولین کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کی ۔ انہوں کہا کہ اعلی قسم کی گیسولین ( ROM) کی پیداوار کے لئے اپنی تنصیبات کو اپ گریڈ کرنا ہو گا ۔ جس کے لئے کم از کم 36 ماہ عرصہ درکار ہو گا علاوہ ازیں اس کے لئے اضافی لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری بھی ضروری ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.