پیپلزپارٹی پنجاب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کا تسلسل قرار دیدیا
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 40 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہیں لیکن افسوس حکومت ان فوائد کو عوام کو منتقل کرنے سے گریزاں ہے ‘ منظور وٹو
منگل 1 ستمبر 2015 17:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو اونٹ کے منہ میں ذیرے اور موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوگرا نے 12 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی لیکن حکومت نے صرف 3 روپے کمی کا اعلان کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے ان قیمتوں میں کمی کو موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 40 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہیں لیکن افسوس کہ حکومت ان فوائد کو عوام کو منتقل کرنے سے گریزاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ داروں اور اشرافیا کو ایس آر اوز(SRO's) کی شکل میں اربوں روپے کی سبسڈی قومی خزانے سے دیتی ہے لیکن غریبوں کے لیے اسکی کنجوسی کی کوئی حد نہیں کیونکہ یہ انہیں ریلیف دینے کی بجائے تکلیف دینے کے درپہ رہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.