صدر مملکت ممنون حسین کا چین کے چار روزہ سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا
صدر مملکت دورے کے دور ان چینی قیادت سے ملاقات اور جنگ عظیم دوم میں چین کی فتح سے متعلق تقریب میں شرکت کرینگے
منگل 1 ستمبر 2015 20:12
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)صدر مملکت ممنون حسین کا چین کے چار روزہ سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا صدر مملکت دورے کے دور ان چینی قیادت سے ملاقات اور جنگ عظیم دوم میں چین کی فتح سے متعلق تقریب میں شرکت کرینگے۔ منگل کو بیجنگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ آمد پر پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی ڈونگ اور چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیداران نے صدر مملکت کا خیر مقدم کیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد اور سفارتخانے کے سینئر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بیگم محمودہ ممنون حسین کے علاوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فا طمی بھی صدر مملکت کے ہمراہ ہیں۔ صدر مملکت فاشزم کے خلاف جنگ کی 70 سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے جس میں پاک چینی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.