پنجاب پولیس سے مقابلوں میں سنگین مقدمات میں ملوث 10ملزمان ہلاک
بدھ 2 ستمبر 2015 11:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) پنجاب پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 10ملزمان کو ہلاک کردیا ۔بدھ کو پولیس حکام کے مطابق لاہور،شیخوپورہ،فیصل آباد اور سرگودھا میں ہونے والے مقابلوں میں مارے جانیوالے 10میں سے 8ملزمان پولیس کی حراست میں تھے۔پولیس کے مطابق مختلف شہروں میں ہونیوالے ان مقابلوں میں مرنیوالے ملزمان سنگین مقدمات میں ملوث تھے۔
فیصل آباد میں تھانہ گڑھ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکووٴں کو لوٹے گئے سامان کی برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں چھپے ہوئے ان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے حملہ کر دیا،اور اپنیہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہو گئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ڈاکو بھی مارا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.