جنوبی ایشیاء میں امن و ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی ضرورت ہے ‘ قائمقام سپیکر
بدھ 2 ستمبر 2015 14:42
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں امن و ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی ضرورت ہے ‘ عالمی برادری دہشت گردی کے بنیادی اسباب کے خاتمہ پر توجہ مرکوز کرے۔وہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بین الپارلیمانی یونین کی چوتھی عالمی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ حق خودارادیت کیلئے کشمیری عوام کا انتظار بے حد طویل ہوچکا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ کے زیر انتظام استصواب رائے کے ذریعہ یہ حق اب ان کودیا جائے۔ ”جمہوریت کو پائیدار ترقی اور امن کیلئے بروئے کار لانے اور دنیا کو عوام کی خواہشات کے مطابق بنانے“ کے موضوع پر اظہارخیال کرتے ہوئے پاکستانی وفد کے سربراہ نے کہا کہ عالمی برادری دہشت گردی کے بنیادی اسباب کے خاتمہ پر توجہ مرکوز کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.