تحر یک انصاف کا کسان کنونشن5ستمبر کو حافظ آباد میں ہوگا ‘عمران خان خطاب کر یں گے ‘پنجاب حکو مت صوبے میں کسانوں کے جسم سے خون آخری قطرہ نچوڑنے کی پا لیسی پر گامزن ہے
تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی وفود سے گفتگو
بدھ 2 ستمبر 2015 16:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے5ستمبر کو حافظ آباد میں کسان کنونشن منعقد کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنونشن سے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سمیت مر کزی اور صوبائی قائدین خطاب کر یں گے ‘تحر یک انصاف کسانوں کو انکے حقوق دلانے کیلئے ہر فورم پر جنگ لڑ نے کو تیار ہے ‘پنجاب حکو مت صوبے میں کسانوں کے جسم سے خون آخری قطرہ نچوڑنے کی پا لیسی پر گامزن ہے ۔
وہ بدھ کے روز مختلف کسان تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ عمران خان جہاں پاکستان کی خواتین اورنوجوانوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں وہی اس ملک میں کسانوں سمیت دیگر طبقات کو انکے حقوق دلانا تحر یک انصاف کی سیاست کا حصہ ہے جس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا اور ہم پنجاب سمیت پورے ملک میں کسانوں کے ساتھ ہیں اور ان کو جو بھی مسائل درپیش ہیں انکے حل کیلئے سڑکوں سمیت ہر جگہ انکے ساتھ ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.