گرفتار عباسی شہید ہسپتال کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرید الدین کو جے آئی ٹی نے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد خطرناک دہشت گرد قرار دیدیا
جمعرات 3 ستمبر 2015 13:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) بھتہ وصولی اور سیاسی مخالفین کو علاج معالجے کی سہولت فراہم نہ کرنے کے الزام میں گرفتار عباسی شہید ہسپتال کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرید الدین کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد خطرناک دہشت گرد قرار دے دیاہے۔ملزم فرید الدین نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔
فرید الدین نے عباسی شہید ہسپتال کے اسٹاف کی تنخواہ کا 2 فیصد بطور بھتہ کٹوتی کر لینے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بھتہ وصولی کیلئے میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج اسلم پرویزکو مقررکیا گیا تھا۔ملزم نے بتایا کہ وہ عباسی شہیدہاسپتال میں گریڈ 5 کا اوٹی ٹیکنیشن بھرتی ہوا۔ سیاسی سیاسی جماعت کا رہنما سلیم تاجک اسے عباسی شہید ہسپتال میں مخالفین کو قتل کرنے کے احکامات دیتا تھا، اس کے علاوہ پولیس مقابلوں میں زخمی کارکنوں کو ہسپتال سے بحفاظت منتقل کرنا بھی اس کی ذمہ داریوں میں شامل تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.