قائمہ کمیٹی برائے خوراک نے ناقص خوراک فروخت کرنے والوں کی سزاؤں میں اضافے کی سفارش کر دی
6 ماہ سے ایک سال تک قید کی سزا ،10 کی بجائے 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے‘ کمیٹی کی سفارشات
جمعرات 3 ستمبر 2015 18:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک نے ناقص اور ملاوٹ شدہ خوراک فروخت کرنے والوں کی سزاؤں میں اضافے کی سفارش کر دی،ملاوٹ کرنے والوں کو بیس لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ مردار اور مضر صحت گوشت سمیت دیگر ناقص اور ملاوٹ شدہ خوراک فروخت کرنے والوں کو چھ ماہ سے ایک سال تک قید کی سزا دی جائے جبکہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے ملزمان کو دس لاکھ کی بجائے بیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے۔قائمہ کمیٹی نے ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پر گندگی پھیلانے والوں کو بھی چھ دن سلاخوں کے پیچھے رکھنے کی سفارش کی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.