اسلام آباد،بہارہ کہو سرچ آپریشن میں 100 سے زائد مشتبہ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
جمعہ 4 ستمبر 2015 11:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کے گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران ایک سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں جمعہ کی علی الصبح پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ سرچ آپریشن کیا جس میں رینجرز کے اہلکار بھی شریک ہوئے۔آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ، پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے بہارہ کہو اور ملحقہ آبادیوں میں گھروں ، ہوٹلوں اور ہاسٹلز کی تلاشی لی اور ایک سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ زیر حراست افراد کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.