جامی نے نئی فلم کے پروجیکٹ پر کام شروع کردیا
جمعہ 4 ستمبر 2015 12:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء)پاکستانی ہدایتکار جامی کے لیے 2015ء ایک اچھا سال ثابت ہوا ہے کیونکہ ان کی فلم مور کو ناقدین اور ناظرین دونوں کی جانب سے سراہا گیا ہے۔مگر جامی وقفہ لینے کے لیے تیار نہیں اسی لیے انہوں نے اپنی چوتھی فلم کی تیاری پر کام شروع کردیا جس کا اعلان انہوں نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے کیا۔
(جاری ہے)
فلم کا نام 'ہشت روچ' رکھا گیا ہے جو لیاری کے اوپر بنائی جارہی ہے جبکہ جامی اس پراجیکٹ پر کراچی یونیورسٹی کے طالبعلموں کے ساتھ کام کررہے ہیں۔
تاہم جامی کا کیمرہ ایک طرف تو اس پر کام کررہا ہے مگر ان کی ایک اور فلم ڈا?ن ورڈ ڈاگز بھی آئندہ برس ریلیز ہونے والی ہے۔یہ فلم کراچی کے اوپر بنائی گئی ہے جس کی کاسٹ میں جوشندر چگر، ساجد حسن، نیئر اعجاز اور علی شیخ شامل ہیں۔یہ فلم نومبر 2012 سے زیرتکمیل ہے اور اس کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ جامی کا آپریشن 021 کو ڈائریکٹ کرنا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.