کراچی : گھریلو زندگی سے تنگ یا سکول انتظامیہ کی غفلت؟؟ 11 سالہ علیشہ کی چھت سے گر کر خود کشی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 ستمبر 2015 12:49
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 ستمبر 2015 ء) : کراچی کے ایک مقامی اسکول کی طالبہ 11 سالہ علیشہ نے خود کو اسکول کی چھت سے گرا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسکول انتظامیہ کے مطابق علیشہ گھریلو حالات سے تنگ تھی جس کے پیش نظر خود کشی سے دو دن قبل اس نے اپنی دوست سے بھی کہا کہ میرا آخری وقت آ گیا ہے اور اب مجھے مرنا ہے جبکہ علیشہ کے اہل خانہ نے علیشہ کے اسکول کی چھت سے گرنے کی تمام ذمہ داری اسکول انتظامیہ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسکول انتظامیہ کی غفلت کے باعث یہ اندوہناک حادثہ پیش آیا.
علیشہ گذشتہ جمعہ سے ہی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج زندگی اور موت کے درمیان جھُول رہی ہے. علیشہ کے اہل خانہ اس کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں جبکہ مخیر حضرات سے علاج کے لیے مدد کی اپیل بھی کی ہے. تاہم علیشہ نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر یہ اقدام اُٹھایا یا اسے کسی نے دھکیل دیا، اس سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.