امریکی سفیر کی چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے ایک اور ملاقات
امریکہ کو بھارتی جارحیت اور تخریب کاریوں کا نوٹس لینا چاہئے، خطہ میں امن ضروری ہے‘ مسلم لیگی قائدین
جمعہ 4 ستمبر 2015 17:14
اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جمعہ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ایک اور ملاقات کی جو ایک گھنٹہ کے لگ بھگ جاری رہی۔ امریکی سفیر کی مسلم لیگی قائدین سے حالیہ دنوں میں یہ دوسری ملاقات تھی۔
ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات، پاکستان اور افغانستان کے علاوہ علاقہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک بھارت تعلقات کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ بھارتی رویہ، ورکنگ باؤنڈری کے علاوہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے پاکستان اور آزاد کشمیر کے شہریوں کی ہلاکتوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے کہا کہ بلوچستان، کراچی اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی خفیہ کارروائیوں اور تخریب کاریوں کے بعد اب وہ پاکستان کے خلاف کھلم کھلا جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے جو کہ دہشت گردی ہے، امریکہ کو بھارتی جارحیت اور دہشت گردی کا نوٹس لینا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.