کراچی، بھارت ماضی کو فراموش کرتے ہوئے جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے،ڈاکٹرمزمل اقبال ہاشمی
جمعہ 4 ستمبر 2015 19:27
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) جماعۃ الدعوۃ کراچی کے مسؤل ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارت ماضی کو فراموش کرتے ہوئے جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے۔ 65ء کی جنگ سے سبق سیکھ لیا ہوتا تو ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی نہ کرتے۔ قوم نے جس طرح پہلے وطن کا دفاع کیا تھا، اب بھی ویسے ہی جذبوں سے مالامال ہے۔ خطے میں امن کے لیے نریندر مودی کی جارحانہ پالیسی کو لگام دینا ہوگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نماز جمعہ کے لیے آئے ہوئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ پاکستانی قوم پہلے بھی ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے لیے محافظ کا کردار ادا کرتی رہی اب بھی وطن کی حفاظت کے لیے سب ایک ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.