سبز یا ں انسا نی جسم کی بڑھوتری میں کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں،ما ہر ین

ہفتہ 5 ستمبر 2015 16:08

سلانوالی ۔5 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ سبز یا ں انسا نی جسم کی نشوو نما اور بڑ ھو تر ی کیلئے کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

زرعی ما ہر ین نے کہا کہ کیڑوں اور بیماریوں کی و جہ سے 20تا 30 فیصد فصل کا نقصا ن ہوتا ہے، اس لیے ضرور ی ہے کہ فصل کو کیڑوں اور بیما ریوں سے محفوظ ر کھا جا ئے تا کہ پیداوار بھی متاثر نہ ہو اور غذا ئیت بھی قائم رہے ۔ انہوں نے کہا کہ سبز ی کی بر د اشت مناسب و قت پر کر نا بہت ضروری ہے، منڈی لے جا نے کیلئے سبز یات کو شا م کے وقت بر د اشت کریں تا کہ ا گلی صبح تاز ہ حا لت میں ا ن کو منڈ ی لے جا یا جا سکے۔