عدالتی احکامات کے باوجود ہا ئی پروفائل کیسسز تاخیر کا شکار
پیر 7 ستمبر 2015 15:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) اعلیٰ عدالتوں کے احکامات کے باوجود مشرف غداری کیس اور ذکی الرحمان لکھوی جیسے ھائی پروفائل کیسسز تاخیر کا شکار ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف کیس کو 2 ماہ کے اندر نمٹائے۔
جس پر اسلام آاد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ تشکیل دیا گیا تھا تاہم بینچ نے سماعت کی بجائے مقدمے کی سماعت روک دی ۔ بینچ کا کہنا تھا کہ 23 دسمبر کے عدالتی فیصلے میں لکھا ہے کہ خصوصی عدالت مقدمے کی سماعت معطل کر سکتی ہے ادھر پرویز مشرف کے وکیل فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ سابق صدر کے خلاف ٹرائل ایک ماہ میں مکمل کرنا ناممکن ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.