سراج الحق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ،شمع کلب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 7 ستمبر 2015 17:02
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء ) سراج الحق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شمع کلب نے ملک سعد کرکٹ کلب کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جمخانہ گراؤنڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں ملک سعد کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 70 رنز بنائے جس میں طارق خان 21 ، وقار 14 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔
(جاری ہے)
شمع کلب کی طرف سے احمد ندیم نے تین ، آفاق احمد اور محمد ہارون نے دو دو عادل آمین اور افتخار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
جواب میں شمع کلب نے پندرہ اوورز میں مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کردیا افتخار احمد 18 ، احمد ندیم 16 ، اور عادل آمین نے پندرہ رنز بنائے ، ملک سعد کرکٹ کلب کے طرف سے وقار احمد نے دو ، عرفان خان اور طارق خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ اس طرح شمع کلب نے چھ وکٹوں سے میچ میں کامیابی حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ میچ میں احمد ندیم کو بہترین پرفارمنس پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.