چین پولٹری سیکٹر میں 50 ارب روپے سرمایہ کاری کرے گا
دس سال میں مرغی کی پیداوار دگنی ہوجائے گی، پولٹری ایسوسی ایشن
منگل 8 ستمبر 2015 14:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) چین پولٹری سیکٹر میں پچاس ارب روپے سرمایہ کاری کرے گا، پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے دس سال میں مرغی کی پیداوار دگنی ہوجائے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان پولٹری ایسوی ایشن کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے مطابق دنیا بھر میں حلال گوشت کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے مثبت اثرات پاکستان کے پولٹری سیکٹر پر بھی دیکھے جارہے ہیںَ۔
انھوں نے کہا کہ چین نے چند سال کے دوران پولٹری سیکٹر میں پچاس ارب روپے سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے، جس سے مرغی کی پیداوار میں دگنا اضافہہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل قریب میں انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو دوہزار پندرہ میں دنیا کے بارہ ممالک شریک ہوں گے، جس سے اس سیکٹر میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.