سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے خزانہ کا نجکاری کمیشن کے چیئر مین کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار
چیئر مین نجکاری کمیشن اگلے اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں ورنہ سخت کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے، کنوینئر کمیٹی الیاس بلور کی تنبیہ
منگل 8 ستمبر 2015 17:26
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء ) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے خزانہ نے نجکاری کمیشن کے چیئر مین کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی اہم مسئلے پر غور کر رہی ہے چیئر مین کی عدم شرکت باعث افسوس ہے کمیٹی نے ہدایت دی کہ چیئر مین نجکاری کمیشن اگلے اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں ورنہ سخت کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
منگل کو کمیٹی کا اجلاس سینیٹر الیاس احمد بلور کی زیر صدارت میں پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا جس میں ہیوی الیکڑیکل کمپلیکس کی نجکاری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی کمیٹی کے کنوینیر سینیٹر الیاس بلور نے نجکاری کمیشن کے چیئر مین کی اجلاس میں عدم شرکت کے متعلق استفسار کیا تو آگاہ کیا گیا کہ چیئر مین اہم سرکاری مصروفیات کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیں ہو سکتے جس پر کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کیااور کہا کہ کمیٹی اہم مسئلے پر غور کر رہی ہے چیئر مین کی عدم شرکت باعث افسوس ہے کمیٹی نے ہدایت دی کہ چیئر مین نجکاری کمیشن اگلے اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں ورنہ سخت کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.