پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے عالم خان لغاری کے بیٹے ممتاز لغاری کی ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت
سندھ کے مستقبل کے فیصلے دبئی میں ہو رہے ہیں جو سندھ کے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، ڈاکٹر عارف علوی
بدھ 9 ستمبر 2015 19:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے چیف آرگنائزر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ہے۔ سندھ میں حکومت اس چڑیا کا نام ہے جو صرف نوٹ بنانے کی مشین ہے۔ پوری حکومت لوٹ مار اور کرپشن کی دوڑ میں لگی ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی والے گرفتاریوں کے خوف سے راہِ فرار اختیار کر رہے ہیں ۔
سندھ کے مستقبل کے فیصلے دبئی میں ہو رہے ہیں جو سندھ کے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ یہ باتیں انہو ں نے سندھ کے ضلع دادو ، ضلع نواب شاہ اور ضلع حیدر آباد کے تنظیمی دورے سے واپسی پر صحافیوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سندھ کے ڈپٹی آرگنائزر افتخار سومرو ، دیوان سچل ، افتخار فاروقی ، قادری بھائی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.