پاکستان سپر لیگ میں ایمر جنگ ٹیلنٹ کو زیادہ سے زیادہ موقع دینے کا فیصلہ
جمعہ 11 ستمبر 2015 14:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ کا انعقاد، نوجوان کرکٹرز کی بھی سنی جائے گی، فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہر ٹیم میں کم از کم 2 ینگ کھلاڑیوں کو نمائندگی دی جائے گی۔
(جاری ہے)
پی ایس ایل جہاں پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے وہی یہ لیگ ینگ ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کا بہترین ذریعہ بھی بنے گی، فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہرفرنچائز ٹیم میں کم از کم دو نوجوان کرکٹرز کو نمائندگی دی جائے گی جس سے پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز کو فائدہ ہو گا۔
اس سے پہلے ینگ ٹیلنٹ کو لیگ میں اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع بھارت سمیت دیگر ملکوں میں دینے کا کامیاب تجربہ ہو چکا ہے۔ اسی لیے پی ایس ایل انتظامیہ نے بھی یہی فیصلہ کیا ہے کہ اسے پاکستانی کرکٹ کے مستقبل کیلئے زیادہ سے زیادہ مثبت بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.