پاکستانی معیشت میں 64.2 فیصدسے زائدکی حصہ دارٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 11.7 فیصد کمی واقع
جمعہ 11 ستمبر 2015 16:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء)پاکستانی معیشت میں 64.2 فیصد سے زائد حصہ ڈالنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں گزشتہ 1 سال کینسبت 11.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 1 سال کے دوران کاٹن کلاتھ کی پیداوار میں 28.1 فیصد جبکہ کاٹن کے علاوہ پارن میں 35.9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اس طرح جولائی 2014ء میں بیڈویئر کی پیداوار 33 ہزار 3 سو 37 تھی جو کہ جولائی 2015ء میں کم ہو کر 24 ہزار اٹھائیس ریکارڈ کی گئی 2014ء میں ٹول کی برامدات 13 ہزار نو سو 49 ریکارڈ کی گئی جبکہ جولائی 2015ء میں یہ 11 ہزار 671 ریکارڈ کی گئی جو کہ ایک عرصہ کے دوران 16.35 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔
اس طرح جولائی 2014ء سے جولائی 2015ء تک آرٹ سلک کی برآمدات میں 64.3 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اسی عرصہ کے دوران ریڈی میٹ گارمنٹس کی برآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جولائی 2015ء میں خام کپاس کی برآمدات میں 116.3 فیصد کاٹن پارن 10.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.