چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کردیا
جمعہ 11 ستمبر 2015 18:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر انور ظہیر جمالی نے 14 ستمبر کو شروع ہونے والے اگلے ہفتے کیلئے مختلف مقدمات کی سماعت بارے ججز صاحبان کا روسٹر جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد پرنسپل لسٹ پر 4 بنچز قائم کئے گئے ہیں جبکہ کئی اہم مقدمات بھی سماعت کیلئے مقرر کردیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
بنچ نمبر 1 میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی‘ جسٹس میر عالم اور جسٹس عمر عطاء بندیال ‘ بنچ نمبر 2 میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس محمد خان‘ بنچ نمبر 3میں جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بنچ نمبر 4 میں جسٹس اعجاز چوہدری اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔
سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے پولیس اصلاحات‘ بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی ماہی گیر‘ پورٹ اینڈ شپنگ توہین عدالت کیس‘ تمباکو نوشی کا استعمال‘ کے پی کے ناظم اور نائب ناظم درخواست‘ وقف املاک‘ شہری علاقوں میں سی ڈی اے رکاوٹیں‘ خواتین کی جیلوں میں حالت زار‘ فیصل صالح حیات ‘ پاور کمپنیاں اور دیگر اہم مقدمات شامل ہیںمزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.