لاء افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لے لی گئیں
ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) وفاقی حکومت نے لاء افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لے لی ہیں ۔ تاہم اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اپنی سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے 60 ہزار روپے ماہانہ ڈپٹی اٹارنی جنرل کو پیش کئے اور 30 ہزار روپے ماہانہ سٹینڈنگ قونصل ( وکلاء) کو پیش کئے تھے ۔
27 اگست کو اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے لاء افسران کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ 9 ستمبر تک اپنی گاڑیاں فوکل پرسن محمد خلیل الرحمان کو واپس کر دیں ۔میڈیا رپورٹ میں سرکاری دستاویزات کے حوالے سے کہا گیا کہ 130 لاء افسران بشمول اے جی ، 6 اے اے جی ، 38 ڈی اے جی اور سٹینڈنگ قونصل شامل ہیں ۔خط میں کہا گیا ہے کہ اے جی کو 1800cc رکھنے کی اجازت ہے اور اے اے جی 1600cc جبکہ سٹینڈنگ کونسل کو 1000cc کی گاڑی رکھنے کی اجازت ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.