سعودی عرب 10.3 ملین بیرل کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک، روس 10.2 ملین ،امریکہ 9.5 ملین بیرلپیدا کر رہا ہے؛رپورٹ
ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) سعودی عرب 10.3 ملین بیرل کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہے ۔ روس 10.2 ملین بیرل اور امریکہ 9.5 ملین بیرل کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ پاکستان ایک ملین بیرل تیل پیدا کررہا ہے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میگزینکی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب اس وقت 10.3 ملین بیرل روزانہ کے حساب سے تیل کی پیداوار کا سب سے بڑا ملک ہے جبکہ روس 10.2 ملین بیرل کے حساب سے دوسرے ، امریکہ 9.5 ملین بیرل کے ساتھ تیسرے ، چین 4.2 ملین بیرل کے ساتھ چوتھے ، عراق 3.9 ملین بیرل کے ساتھ پانچویں ، ایران 3.3 ملین بیرل کے ساتھ چھٹے ، کینیڈا 3.2ملین بیرل کے ساتھ ساتویں ، یو اے ای 28ملین بیرل کے ساتھ آٹھوا دنیا کا بڑا تیل نکالنے والا ملک ہے جبکہ پاکستان ایک ملین بیرل تیل پیدا کررہا ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.