اوپن یونیورسٹی کے جینڈر اینڈویمن سٹڈیز پروگرام کی ورکشاپس کل سے شروع ہوں گی
اتوار 13 ستمبر 2015 13:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز کے زیر اہتمام پی جی ڈی /ایم ایس سی جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز پروگراوم کے دوسرے سمسٹر کی ورکشاپ کل )سوموار (سے شروع ہوں گی جو 20۔ستمبر تک جاری رہیں گی۔ دوسرے سمسٹر میں پیش کئے جانے والے کورسسز میں 4645۔جینڈر سٹڈیز میں تحقیق کے طریقے 4646۔
جینڈر میں اطلاقی اعداد و شمار 4647۔صنفی عدم مساوات پر حقوق نسواں کی بحث 4648۔تحریک نسواں اور اسلام 4682۔سماجی تھیوری ۔I 4685۔صنفی مسائل کی سوشیالوجی شامل ہیں ۔ ورکشاپس روزانہ صبح 9۔بجے شروع ہوں گی۔(جاری ہے)
پشاور لاہور کراچی ڈیرہ غازی خان گجرانوالہ فیصل آباد ملتان اور مظفر آباد ریجنز کے طلباء و طالبات اپنے اپنے ریجنز میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ان ورکشاپس میں شرکت کرسکیں گے جبکہ باقی تمام ریجنز کے طلباء و طالبات اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس کے ڈبلیو ایم ذکی آڈیٹوریم میں پی جی ڈی /ایم ایس سی جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیزکی ورکشاپس میں شرکت کریں گے-ورکشاپس میں شرکت کے اہل تمام طلباء و طالبات کو ڈاک کے ذریعہ اطلاعاتی خطوط ارسال کردئیے گئے ہیں-پی جی ڈی /ایم ایس سی جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیزکے ان ورکشاپس کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر رفعت حق چئیرپرسن ڈپارٹمنٹ آف جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز سے بالمشافہ یا ان کے فون نمبرز 051-9250079اور 051-9057856پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.