بنڈس لیگا : بائرن میونخ ، بورشیا ڈورٹمنڈ نے اپنے میچز جیت لئے
پیر 14 ستمبر 2015 14:32
ہینوور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14ستمبر ۔2015ء ) جرمن فٹبال لیگ میں بائرن میونخ اور بورشیا ڈورٹمنڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ ہینوور ،جرمنی میں کھیلے جانے والے بنڈسلیگا کے میچ میں بورشیا ڈورٹمنڈ اور ہینوور کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا ۔ میچ کے 18 ویں منٹ میں ہینوور نے برتری حاصل کی لیکن 34 ویں منٹ میں ابامے ینگ نے گول برابر کردیا ۔
(جاری ہے)
وقفے سے دو منٹ قبل آرمینین ہنررکھ کی بدولت بورشیا نے 1-2 کی برتری حاصل کرلی ۔
میچ کے 53 ویں منٹ میں میٹ ہمملز نے ہنیور کی جانب سے دوسرا گول کردیا۔لیکن صرف 13 منٹ بعد میتھیاس جنٹر نے گول کرکے ایک بار پھر بورشیا کو برتری دلادی ۔ میچ کے 84 منٹ میں کاگاوا نے بورشیا کی جانب سے چوتھا گول کیا جو فیصلہ کن ثابت ہوا ۔ ایک اور میچ میں بائرن میونخ نے اوگسبرگ کے خلاف 1-2 سے فتح حاصل کی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.