وفا قی پولیس کارروائی، مختلف جرائم میں ملو ث17ملزمان گرفتار
پیر 14 ستمبر 2015 17:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) وفا قی پولیس نے شراب و منشیا ت فروشی ، نا جا ئز اسلحہ اور مو با ئل فون چوری میں ملو ث17ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1کلو 110گر ام چرس ،1کلو 350گر ام ہیر وئن ، 75لیٹر کھلی شراب ، بو تلیں ، سٹیکر ، مو بائل فون ، اسلحہ نا جا ئز 5پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔
ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے جو بھی پولیس افسر شہر یوں کے جا ن و ما ل کے تحفظ اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے اہم کر دار اد کر ے گا اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی صدر رضو ان عمر گو ندل نے شراب فروشی میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کے ایس ایچ او تھا نہ شالیمار انسپکٹر خا لد محمود ، آ صف علی اے ایس آئی معہ دیگر ملازمان پر ٹیم تشکیل دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.