ترقیاتی عمل کی بروقت اور معیاری تکمیل کویقینی بنایاجائے، چوہدری عبد المجید
ترقیاتی عمل میں کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں ، ترقیاتی منصوبہ جات کی مانیٹرنگ کوموثربنایاجائے،وزیرآعظم آزاد کشمیر کی ہدایت
پیر 14 ستمبر 2015 18:44
چکسواری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے ترقیاتی محکموں کے سربراہان کوہدایت کی کہ ترقیاتی عمل کی بروقت اور معیاری تکمیل کویقینی بنایاجائے، ترقیاتی منصوبہ جات کی مانیٹرنگ کوموثربنایاجائے،ترقیاتی عمل میں کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہ کیاجائے ۔ انجینئر صاحبان موقع پرجاکرمنصوبہ جات کی پڑتال کویقینی بنائیں۔
سرکاری ملازمین قانون وقاعدے کی پاسداری کریں اور دفتری ڈسپلن پرسوفیصد عمل کریں۔قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹاجائے گا۔افسران دفاترمیں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور لوگوں کی جائز مشکلات دورکریں۔ وزیراعظم نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت خدمت خلق کی فلاح وبہبود کے ایجنڈے کی تکمیل کررہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.