ٹی ٹونٹی کپتان شاہدآفریدی کیخلاف افواہیں پھیلانے والی سی کلاس بھارتی اداکارہ نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا
منگل 15 ستمبر 2015 17:02
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15ستمبر ۔2015ء ) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں بے ہودہ باتیں کرنیوالی بھارتی اداکارہ عرشی خان نے اب دعویٰ کیا ہے کہ آفریدی کیساتھ ’سونے ‘کے بیان کے بعد اُنہیں پاکستان سے دھمکی آمیزکالزموصول ہوئی ہیں اور جان کو لاحق خدشات کے پیش نظر انہوں نے ممبئی کے ملاد پولیس سٹیشن میں شکایت درج کرادی تاہم پولیس اختیارات نہ ہونے پر پینترابدل لیا ۔
پولیس کو دی گئی درخواست میں متنازع اداکارہ نے دعویٰ کیاہے کہ ”پچھلے دودنوں میں انہیں ممکنہ طور پر لاہور اور کراچی سے کئی دھمکی آمیزکالز آئیں ،مذکورہ کالرز نے قتل کرنے کی دھمکی دینے کے ساتھ یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ مذہب کیلئے بدنامی کا سبب بن رہی ہیں ، عرشی خان کے مطابق موت کی دھمکیوں کے علاوہ کالرز نے گالیاں دیں اوردبئی کے دورہ کے موقع پر ریپ سمیت چہرے پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی بھی دی ،ان کاکہناتھاکہ اُنہوں نے اس سے پہلے دبئی میں ہونیوالی ایک پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکی تھیں جس میں کچھ پاکستانی کرکٹرز نے بھی شرکت کی تھی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.