آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اوزون کا عالمی دن منایا جارہا ہے
منگل 15 ستمبر 2015 17:38
پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 16 ستمبر کو اوزون کا عالمی دن منایا جارہاہے یہ دن ماحولیاتی تحفظ کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اوزان کی تہہ میں کمی ایک گھمبیر عالمی مسئلہ ہے جس نے تمام دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔
(جاری ہے)
1998 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 16 ستمبر کو اوزان کے عالمی دن کے طور پر مناتے ہیں اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ تمام ممالک اوزون کے تحفظ کے لئے کی جانے والی کوششوں کو آگے بڑھائے اوزان کی تہہ سورج کی شعاعوں کے خلاف ایک ڈھال کے طور پر کام کرتی ہے۔
سورج کی ان مضر شعاعوں کی وجہ سے زمین پر انسانی زندگیوں پر انتہائی خطرناک اثرات پڑتے ہیں ان مضر شعاعوں کی وجہ سے جلدی سرطان قبل ازوقت جھریوں کا نمودار ہونا‘ موتیا اندھا پن اور انسانی جسم کے مدافعتی نظام میں کمی جیسی مہلک بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ درجنوں پودوں اور آبی مخلوق کے نشوونما میں کمی واقع ہوتی ہے۔ سائنسدانوں نے 1970 میں اوزون کی تہہ میں ہونے والے شگاف کے بارے میں دریافت کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.