سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کے باوجود ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں ، سعید اجمل
منگل 15 ستمبر 2015 17:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء)مایہ ناز پاکستانی اسپنر سعید اجمل نے خراب فارم اور سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کیے جانے کے باوجود کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے،اپنی فارم اور نئے باوٴلنگ ایکشن سے ناکامی پر دلبرداشتہ اور مایوس ہیں اور ریٹائرمنٹ کے حوالے سے غور کر رہے ہیں۔
تاہم اس رپورٹ کے جواب میں اسپنر نے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی کارکردگی میں بتدریج بہتری کی وجہ سے مکمل پراعتماد اور واپسی کیلئے پرعزم ہوں۔37 سالہ سعید اجمل نے مزید بتایا کہ میں ایک فائٹر ہوں اور ٹیم میں اپنی جگہ کے حصول کے لیے محنت جاری رکھوں گا، ابھی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہا۔35 ٹیسٹ اور 113 ایک روزہ میچ کھیلنے والے اسپنر کے منیجر نے واضح کیا کہ اجمل کی ریتائرمنٹ کے حوالے سے تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.