ساہیوال : ایف آئی اے ساہیوال کی عوام کو بڑا دھوکہ کھانے بچا لیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 17:37
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : ایف آئی اے نے ساہیوال کی عوام کو بے وقوف بننے سے بچا لیا. تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں ایک مشہور بنک کے نام سے بنائے جانے والے جعلی بینک پر ایف آئی اے لاھور نے چھاپہ مار کر 8 ملازمین کو حراست میں لے لیا اور پوچھ گچھ کیلئے اپنے ساتھ لاہور لے گئے۔
(جاری ہے)
جبکہ بینک کا مالک، جس کا نام کاشف بتایا جا رہا ہے، فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، مذکورہ بینک شہر کے بارونق علاقے دھوبی محلہ میں بنایا گیا تھا اور لوگوں سے لین دین اور شیڈول بینکوں کی طرح کام کر رہا تھا۔
جبکہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینک کے پاس نہ ہی کوئی لا ئسنس اور نہ متعلقہ بنک کی منظوری تھی اور جعلی طریقے سے بنایا جانے والا یہ بینک لوگوں کو کا ر لیزنگ، حج کیلئے درخواستیں اور مارکیٹنگ کے ذریعے لوگوں کو اپنی برانچ میں رقم ڈیپازٹس کروا کے فراڈ کرنا چاہ رہا تھا۔تاہم ایف آئی اے کی بر وقت کارروائی سے ساہیوال کے لوگ کروڑوں روپیکے کئے جانے والے فراڈ سے بچ گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.