رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ بادپو لیس کا تھانہ کورال ،سہالہ اور ایکسپریس ہائی کے ملحقہ علاقوں میں گر ینڈ و ٹا ر گٹڈسر چ آ پر یشن
14 افغانیوں سمیت 64 مشتبہ افراد گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن برآمد
جمعہ 18 ستمبر 2015 19:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ بادرورل زون پو لیس افسران و جو انو ں کاتھانہ کورال ،سہالہ اور ایکسپریس ہائی کے ملحقہ علاقوں میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،14 افغانیوں سمیت 64 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن برآمد کرلیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں اور اسلام آ باد رورل زون پو لیس کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ کورال،سہالہ او ر ایکسپریس ہائی وے کے ملحقہ علاقوں میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ دوران سر چنگ14 افغانیوں سمیت 64 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ۔ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیانی نے کہا کہ سر چ آ پر یشن کے دوران حر است میں لیے گئے تما م مشتبہ افراد کے مکمل کو ائف حا صل کئے جا رہے ہیں اور ان کے مو با ئل فون کا ریکا ر ڈ بھی حاصل کیا جا ئے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.