مخالفین کے بے بہا پراپیگنڈہ کے باوجود 11 اکتوبر کا سورج ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا لاہور کے عوام باشعور ہیں جو بینرز اور پوسٹرز سے متاثر نہیں ہوتے ` مخالفین کے ساتھ جھگڑا کرنا ہمارا شیوہ نہیں،
11 اکتوبر کو الیکشن نہ صرف ٹھنڈا رکھیں گے بلکہ تحریک انصاف کے ساتھ بھی ہر ممکن تعاون کریں گے،لیگل ایڈوائزر کی ٹیم سے مشورے کے بعد بغیر سرکاری وسائل کے ذاتی حیثیت میں انتخابی مہم میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، ملک میں اگر عمرانی انداز سیاست نہ اپنایا جائے تو ملک آگے بڑھے گا۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 21:52
لاہور۔3 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مخالفین کے بے بہا پراپیگنڈہ کے باوجود 11 اکتوبر کا سورج ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا ` لاہور کے عوام باشعور ہیں جو بینرز اور پوسٹرز سے متاثر نہیں ہوتے ` مخالفین کے ساتھ جھگڑا کرنا ہمارا شیوہ نہیں ،11 اکتوبر کو الیکشن نہ صرف ٹھنڈا رکھیں گے بلکہ تحریک انصاف کے ساتھ بھی ہر ممکن تعاون کریں گے۔
وہ ہفتہ کے روز یہاں لاہور پریس کلب میں مسلم لیگ (ن ) کے رہنماؤں ماروی میمن ` بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا ` طارق فضل چودھری ` رانا افضل ` طلال چودھری ` میاں محسن لطیف کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان کا آئین ہر پاکستانی شہری کو تقریر اور تحریر کی آزادی دیتا ہے اور اس بات کی اجازت بھی دیتا ہے کہ وہ نہ صرف سیاسی جماعت بنا سکے بلکہ پسندیدہ سیاسی جماعت کے حق میں انتخابی مہم بھی چلا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.